بیلہ، آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم، 4افراد زخمی

بیلا(قدرت روزنامہ)آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم چار افراد شدید زخمی ریسکیو بیلا 1122 نے ریسکیو کیا تفصیل کے مطابق منگل کے کوئٹہ کراچی آر سی ڈی شاہراہ قلندرانی ہوٹل کے قریب بیلا کے مقام پر کوچ اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نصیر احمد شاہد عیسی اور نند لال زخمی ہوگئے آن لائن کو موصولہ اطلاعات کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی ریسپونس ٹیارہ سینٹر بیلا 1122 کے رضاکاروں بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور سول اسپتال بیلا منتقل کردیا۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

4 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

4 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

5 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

5 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

5 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

6 hours ago