مستونگ سیشن کورٹ کے قریب بم دھماکہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکہ . نامعلوم مسلح افراد دستی بم مستونگ سیشن کورٹ کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے .

اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی . قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی .

. .

متعلقہ خبریں