مستونگ سیشن کورٹ کے قریب بم دھماکہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکہ۔ نامعلوم مسلح افراد دستی بم مستونگ سیشن کورٹ کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Recent Posts

اداکارہ مومل خالد عثمان نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو…

3 mins ago

یوم تکبیر پر تعطیل:الیکشن کمیشن میں 28مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یوم تکبیر پر عام تعطیل کے باعث الیکشن کمیشن کے دفاتر بند…

10 mins ago

ریلوے آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کےپراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ…

12 mins ago

بارش کے بادل پہنچنے والے ہیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے…

3 hours ago

شیر افضل مروت عرب ریگستانوں میں چھٹیوں پر چلے گئے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

’یعنی لوگوں کی باتیں ٹھیک نکلی بات عہدوں تک تھی جیسے عہدے گئے آپ بھی…

3 hours ago

کل پاکستان میں سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن،…

3 hours ago