کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کےخطرے کے پیش نظر کارڈیولوجی، نیپرا لوجی ور میڈیسن وارڈز کو بند کردیا گیا، اور وارڈز میں اسپرے کیا جارہا ہے۔
کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ کے سول اسپتال کے 3 وارڈز بند کردیئے گئے ہیں اور وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سےاسپرے کیا جارہا ہے۔
بند وارڈز میں کارڈیولوجی، نیپرالوجی اور میڈیسن وارڈز شامل ہیں۔