کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کےخطرے کے پیش نظر کارڈیولوجی، نیپرا لوجی ور میڈیسن وارڈز کو بند کردیا گیا، اور وارڈز میں اسپرے کیا جارہا ہے .
کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ کے سول اسپتال کے 3 وارڈز بند کردیئے گئے ہیں اور وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سےاسپرے کیا جارہا ہے .


بند وارڈز میں کارڈیولوجی، نیپرالوجی اور میڈیسن وارڈز شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں