نواز شریف کی کوئٹہ آمد، صحافیوں کو سرینا ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ نے سربراہ نواز شریف کی کوئٹہ آمد۔ صحافی اور ن لیگی کارکنان کے سرینا ہوٹل میں داخلے پر پابندی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوئٹہ آمد پر سیکڑوں صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو سرینا ہوٹل کے گیٹ پر روک لیا گیا۔