پاکستان کی معیشت صرف نواز شریف ٹھیک کرسکتے ہیں،فتح محمد حسنی ن لیگ میں شامل
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ 14 سال کا ساتھ رہا، سردار فتح محمد حسنی میاں نواز شریف پاکستان کی واحد امید یے، فتح محمد حسنی ملکی معیشت صرف میاں نواز شریف ٹھیک کرسکتے ہیں، فتح محمد حسنی وزیر اعظم کون ہوگا اس کا فیصلہ عوام نے کرنا یے، ملکی معیشت ٹھیک ہوگی تو سیاست ہوسکے گی، فتح محمد حسنی