انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 286روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،100انڈیکس نے 57ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرلی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

5 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

11 mins ago

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی میں مزید کتنے ووٹ درکار؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت 26 ویں ترمیم پاس کروانے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے اور…

19 mins ago

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

31 mins ago

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

46 mins ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

55 mins ago