اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلسل اضافے کے بعد بالآخر ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئے ، جس کے بعد روپے کی قدر میں معمولی بہتری آ گئی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 470 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد انڈیکس 57 ہزار150 کی سطح پر پہنچ گیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…