نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ ، 81 لاکھ ، 82 ہزار اثاثوں کے مالک


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں .
الیکشن کمیشن میں جمع کردہ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار 580 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، جن میں 80 لاکھ روپے کی 20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین بھی شامل ہے .


اس کے علاوہ نگران وزیراعظم کے پاکستان چاغی مائننگ لیمیٹڈ میں 50 ہزار کے شیئرز ہیں، نگران وزیراعظم نے 10 تولے سونے کی قیمت 80 ہزار روپے ظاہر کی ہے ، ان کے پاس 2 بینکوں میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد ہیں ، جبکہ اپنے اپنے گھر کے فرنیچر کی مالیت 4 لاکھ روپے ظاہر کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں