معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے نوجوان لڑکیوں کو شادی کے بعد خوشحال زندگی کا طریقہ بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے شادی کے بعد لڑکیوں کو ابتدائی برسوں میں شوہر اور سسرال والوں کو وقت دینے کا مشورہ دیا ہے۔

حال ہی میں روبینہ اشرف ایک مارننگ شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران میزبان نے ان سے کامیاب ازدواجی زندگی سے متعلق رائے طلب کی۔اس پر روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ ایک لڑکی کو شادی کے ابتدائی برسوں 4 چیزوں پر توجہ دینی ضروری ہے، میں ہر لڑکی کو مشورہ دیتی ہوں کہ شادی کے شروع کے 10 سال سرمایہ کاری کے ہیں، اس دوران ہر لڑکی کیلئے گھر ، سسرال ، میاں اور آپ کا بچہ اہم کاموں جیسے ہیں جو کہ پہلی ترجیح ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ شادی کے شروع کے سالوں مثلاً 10 سال تک اگر آپ صحیح جگہ پر سرمایہ کاری کریں گے تو مستقبل میں اس کا پھل بھی کھائیں گے۔

Recent Posts

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

41 mins ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

1 hour ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

1 hour ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

2 hours ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

2 hours ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

4 hours ago