عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی بڑی کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا ہے .
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا .


عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کمی ہونے کے بعد فی اونس سونا2001 ڈالرکی سطح پر آگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں