‘ ہمارےالیکشن پر تحفظات کوغلط رنگ دیکر ہمارے خلاف پروپیگنڈاکیا جارہا ، مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم آٹھ فروری کے انتخابات کے لئے تیار ہیں ،الیکشن کے حوالے سے ہمارےالیکشن پر تحفظات کوغلط رنگ دیکر ہمارے خلاف پروپیگنڈاکیا جارہا ۔

پشاور میں پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے تمام جماعتوں کو الیکشن کے انعقاد کے یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھا کیا۔ آج ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ۔ حالانکہ نوے دن گزرنے کے باوجود نوے دن میں انتخابات کا مطالبہ کرنے والوں نےنئی مردم شماری اور اس کے تقاضوں کو قبول کیا، ملک میں ایک سازش کے تحت عدم استحکام پیدا کیاگیا ۔امیر جے یو آئی ف نے کہا کہ اسرائیل پرامن فلسطینی شہریوں پر ظلم وزیادتی کا بازار گرم کررکھا ہے ۔مغربی دنیا فلسطین کو سپورٹ کررہی ہے ۔غزہ میں انسانیت کو بےدردی کے ساتھ کچلا جا رہا ہے لیکن نام نہاد تنظیموں اور امت مسلمہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اسلامی ممالک کے نمائندوں اور او آئی سی کے اجلاس میں صرف قراردادوں پر اکتفاء کیا گیا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

4 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

5 hours ago