نوکڈی آر ایچ سی میں میل اور فی میل ڈاکٹرز کی عدم تقرری پر عوامی حلقوں میں تشویش


نوکنڈی(قدرت روزنامہ) نوکنڈی آر ایچ سی میں میل اور فی میل ڈاکٹرز کی عدم تقرریوں سے نئے بھرتی شدہ افراد کو ملازمتوں کے لئے فزیکل ٹیسٹ اور میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے نوکنڈی آرایچ سی جسے ٹی ایچ کیو کادرجہ دیا تھا اور نوٹیفیکشن بھی جاری ہوا تھا مگر چھ سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تحصیل نوکنڈی کے واحد ہسپتال میں کوئی ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی تعینات عمل میں نہیں لائی گئی ہسپتال میں دو سال سے ادویات نہیں دی گئی ہے ایکسرے مشین تک نہیں ہے لیبارٹری میں مختلف امراض کے ٹیسٹ کی سہولت میسر نہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری انچارج لیب گذشتہ دوسالوں سے اٹیچمنٹ پر دالبندین کے ہسپتال میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جوکہ یہاں کے عوام کے ساتھ ظلم وزیادتی ہے نوکنڈی میں جب کوئی نوجوان کسی محکمہ میں بھرتی ہوتا ہے تو اسے فزیکل ٹیسٹ یا میڈیکل رپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے تو نوکنڈی ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں روپے خرچ کرکے دالبندین جانا پڑتا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ محکمہ صحت بلوچستان کے اعلی حکام نوکنڈی آر ایچ سی میں فوری طور پر میل فیمیل ڈاکٹرز کی تعیناتی عمل میں لائی جائیں اور ساتھ ہی ساتھ ادویات کا کوٹہ موجودہ آبادی کے تناسب سے بڑھایا جائیں علاو¿ہ ازیں ہسپتال سے اٹیچ کیے گئے ملازمین کو انکے اسٹیشن پر ڈیوٹی کاپابند کیا جائیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago