اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا .
ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی گئی ہے .
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ وقفہ کے بعد لیا جائے گا .
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں وقفہ کر دیا گیا ہے