چکن کے گوشت کی قیمت 5 روپے کم ہو گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برائلر مرغی سستی ہو گئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت تین روپے کم ہو گئی .
برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 328روپے فی کلو جبکہ برائلر زندہ کی پرچون قیمت 341 روپے ہو گئی .


چکن کے گوشت میں پانچ روپے کمی کے بعد گوشت فی کلو 494 روپے کا ہو گیا جبکہ انڈوں کی قیمت برقرار رہی .
گزشتہ روز برائلر زندہ مرغی کی تھوک میں فی کلو قیمت 331 رہی جبکہ پرچون میں فی کلو قیمت 344 رہی .
برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 499 روپے میں فروخت ہوا جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 331 روپے رہی .

. .

متعلقہ خبریں