محمد خان بھٹی کی تعینائی کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہٰی کیخلاف محمد خان بھٹی کی تعینائی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔