پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار

میانوالی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد خان نیازی حساس ادارے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنےاورجہاز کے ماڈل کو جلانے کے مقدمات میں امجد خان نیازی مطلوب تھے ۔

حکام کے مطابق امجد خان نیازی کو کل انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، عدالت سے دہشتگردی کے مقدمات کے ملزم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی ۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

10 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

22 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago