قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے سخت احکامات جاری کیے۔ایس ایس پی ایسٹ کے احکامات پر سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار کیخلاف تھانہ ساٸٹ سپرہاٸی وے میں مقدمہ درج کر کے تینوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ چوتھا سب انسپیکٹر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں میں دیدار، اللہ بخش اور انور شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ہراساں اور ناانصافی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، کسی بھی پولیس اہلکار یا افسر کو ہرگز اجازت نہیں دی جاٸیگی کہ وہ کسی شہری یا غیرملکی کو تنگ کرے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago