کراچی (قدرت روزنامہ) سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے انہوں نے ہٹایا جنہیں کرکٹ نہیں آتی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کوچز اور کھلاڑیوں کے درمیان عمر کا فرق ہونا چاہیے، عمر کا فرق نہیں ہوگا تو عزت بھی نہیں ہوگی، آسٹریلیا کے خلاف سرفراز احمد کو نہ صرف پاکستان ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے تھا بلکہ ان کو تجربہ کی وجہ سے کپتان بھی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز لگانا سینئر کرکٹرز کی توہین ہے، انہوں نے سوال کیا کہ کیا ہمارے سینئرز کرکٹرز کرکٹ نہیں سیکھا سکتے؟۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…