اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ بھارت میں دوران شوٹنگ بد سلوکی کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نےفلم کی شوٹنگ کے دوران بھارت میں بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ وہ ہالی وڈاداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کیلئے انڈیا پہنچے تو ہوٹل میں ان سے اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا۔عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ انہیں اچھا ہوٹل نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہیں اداکار مہمانوں کی لسٹ میں شامل کیا گیا۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فوری طور پر ہوٹل والوں سے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ورنہ وہ ہوٹل میں نہیں ٹھہریں گے۔عدنان صدیقی کے مطابق ان کے احتجاج پر ہوٹل والوں نے انہیں دیگر فنکاروں کی طرح سہولیات فراہم کیں اور انہیں اس ہوٹل میں ٹھہرایا جہاں دیگر کاسٹ موجود تھی۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کا بھی عندیہ دیدیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ…

13 mins ago

اقوام متحدہ فلسطین و کشمیرکے مسلمانوں کوحق دلانے میں کردار ادا کرے:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اپیل کرتے…

17 mins ago

انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں7 پیسے کا اضافہ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر…

18 mins ago

بشریٰ بی بی رہائی کے بعد کہاں قیام کریں گی؟ وکیل خالد یوسف کا اہم بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے…

21 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل…

25 mins ago

زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی،چیف جسٹس پاکستان اور وکیل فاروق ملک میں مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے عدالتی عملے نے کہاکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا…

37 mins ago