جاپان کی 3 ماہ کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جاپان نے جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی ہے .
سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 .

2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی جانب سے 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی .
واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن جاپان کی جانب سے مجموعی طور پر 235.5ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں