اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت

کراچی (قدرت روزنامہ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہے، آج بھی 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے .

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں75 پیسے کمی آئی تھی جس کے بعد 286 روپے 50 پیسے میں لین دین ہوا .

دوسری جانب آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی سے 285 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا .

. .

متعلقہ خبریں