فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے کا ہو گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں 650 روپے کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہو گئی۔
10گرام سونے کی قیمت میں 557روپے کمی ہوئی، جس کا بعد دس گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے کا ہو گیا۔