انٹر بینک مارکیٹ میں درہم سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران درہم کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق درہم کی قیمت میں 80 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 76.87 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ روز درہم 77.67 روپے پر بند ہوا تھا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت فروخت 78.70 روپے ہے ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کاروبار ی دن میں کے مختلف اوقات میں غیر ملکی کرنسی کے ریٹ میں وقت کے ساتھ فرق دیکھنے میں آتا رہتا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 58 پزار 899 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 526 پوائنٹس کا اضافہ ہو ااور انڈیکس صبح صبح ہی 59 ہزار عبور کرتے ہوئے 59 ہزار 426 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ اس میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 701 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Recent Posts

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (قدرت روزنامہ )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ…

5 mins ago

کراچی دھماکا، چین کی مذمت، قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے بین الاقوامی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب چینی عملے کو…

7 mins ago

انناس کھانے سے گلے میں خراش اور زبان میں جلن سے بچنےکا صحیح طریقہ

کھٹا میٹھا انناس مزیداراور صحت بخش بھی ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انناس کا ذائقہ دیگر…

18 mins ago

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں جام شہادت…

19 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں…

30 mins ago

راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی…

34 mins ago