سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج 650 روپےکم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 557 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 57 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہو کر ایک ہزار 996 ڈالر فی اونس ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2 ہزار 16 ڈالر فی اونس ہے۔

Recent Posts

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (قدرت روزنامہ )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ…

1 min ago

کراچی دھماکا، چین کی مذمت، قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے بین الاقوامی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب چینی عملے کو…

2 mins ago

انناس کھانے سے گلے میں خراش اور زبان میں جلن سے بچنےکا صحیح طریقہ

کھٹا میٹھا انناس مزیداراور صحت بخش بھی ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انناس کا ذائقہ دیگر…

12 mins ago

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں جام شہادت…

14 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں…

25 mins ago

راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی…

28 mins ago