کیا عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں، جیل سے کیا پیغام پہنچایا گیا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں؟ اس حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیداوار نہیں ہوں گے۔ پارٹی انتخابات میں دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا۔ توشہ خانہ کیس میں سزا کے سبب انٹرا پارٹی الیکشن میں بطور چیئرمین نیا امیدوار ہو گا۔ نئے چیئرمین کیلئے نام کا فیصلہ خود عمران خان کریں گے۔

اس سے قبل سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

Recent Posts

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

4 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

14 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

22 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

35 mins ago

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

42 mins ago

اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ میں…

49 mins ago