پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا ہے، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔