پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے .
فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا ہے، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا .


ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں