مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، مختلف مقامات پر اشتہارات آویزاں

لاہور(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حکم پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہو گئی اور مختلف مقامات پر اشتہارات آویزاں کردیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مونس الٰہی کو آج پیش ہونے کیلئے مہلت دی گئی ہے،اشتہار میں یہ کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی روپوش ہیں اور عدالت پیش نہیں ہو رہے،مونس الٰہی آج پیش ہو جاتے ہیں تو عدالتی کارروائی ختم ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ سپیشل سنٹرل عدالت کے جج نے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق مونس الٰہی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کررکھی ہے۔مونس الٰہی بار بار طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں ہو رہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago