پیٹرولیم مصنوعات نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا .
ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا .

اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں