انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔