اٹک میں ہائی ایس سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی، 3 خواتین دم توڑ گئیں، 6 افراد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اٹک میں ہائی ایس سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی جس کے نیتجے میں 3 خواتین دم توڑ گئیں اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹک میں حادثہ ہائی ایس کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، گاڑی مزدوری کرنیوالی خواتین کو لے کر جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے لاپرواہی کرتے ہوئے سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا دی۔

حادثے کے سبب 6 افراد کی بری طرح زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی گئی ہے، انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروا دیا گیا۔ لاشوں کو بھی قریبی تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago