اسلام آباد

چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان طبی معائنہ میں صحت مند قرار دے دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔
اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت درست قرار دی۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں