اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، انہوں نے پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کے بانی رہنماوں کے ساتھ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کی معلومات لینے آیا ہوں۔ کاغذات نامزدگی ، ووٹر لسٹ اور الیکشن کے طریقہ کار سے متعلق معلومات لینا چاہتا ہوں۔ کل ہونے والے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لینا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں موجود بلوچستان کے رہنما نے اکبر ایس بابر کو کہا کہ آپ کو تو کوئی معلومات نہیں دے گا، جس پر وہاں موجود لوگوں کے قہقہے گونج اٹھے۔اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ یہ ہمار اپنا دفتر ہے، وقت کم ہونے کے سبب خود یہاں آ گیا۔ پارٹی کو ادارہ بنانا چاہتا ہوں، اگر ورکر پر بھروسہ کیا جائے تو پارٹی مضبوط ہو سکتی ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago