ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور،ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا۔
ایل پی جی کی قیمت 254 روپے 83 پیسے فی کلو ہو گئی، جس کا اطلاق ہو چکا ہے۔
دکاندار سرکاری ریٹ کے بجائے خود ساختہ اضافہ کرکے ایل پی جی 300 روپے کلو فروخت کرنے لگ گئے ہیں۔
مہنگائی سے پریشان شہریوں نے ایل پی جی سرکاری ریٹ پر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔