تربت، بالاچ کے قتل کیخلاف دھرنا بارہویں روز بھی جاری
تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں بالاچ مولابخش اور مند سے شعیب عبدالحمید کے قتل کیخلاف دھرنا آج بارہویں روز بھی جاری رہا، دھرنے میں لواحقین سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور لواحقین کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے مطالبات کی حمایت کی ۔