’مجھے اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے؟‘ حریم شاہ کے سوال پر انٹرنیٹ صارف کا ایسا جواب کہ ہنسی روکنا مشکل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سیاسی مشورے مانگنا شروع کردیئے ہیں اور اب کی باراپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ’انہیں اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے ؟‘۔

حریم شاہ کے اس سوال پر انٹرنیٹ صارفین نے بھی دل کھول کر مشورے دیئے اور ایک صارف تو سب پر بازی لے گئیں کیونکہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ’آل لیک پارٹی‘ نام رکھیں۔

 

اسی طرح ایک صاحب نے پاکستان لیڈرشپ موومنٹ نام کا مشورہ دیا تو کسی نے ’تحریک عورت پارٹی‘ رکھنے کی تجویز دی۔

اسی طرح ایک اور پوسٹ میں حریم شاہ نے سوال کیا کہ میری سیاسی پارٹی کا انتخابی نشان کیا ہونا چاہیے اور اس پر بھی انٹرنیٹ صارفین کے تبصروں اور مشوروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago