‘ میرا نام بھی لکھ لو ‘انگلینڈ کے معروف کھلاڑی نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی

لاہور (قدرت روزنامہ)انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جیسن رائے نے پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی نامور کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پی ایس ایل سیزن 9 کو یارد گار بنانے کیلئے تیاریاں بھی شروع کر رکھی ہیں۔

بدھ کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی گئی کہ انگش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جیسن رائے نے بھی پی ایس ایل کے ایڈیشن 9 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹر کروا لیا ہے۔

 

خیال رہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے آج غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی جبکہ ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل ٹیموں کے ری ٹین کئے جانے والے کھلاڑیوں کا فیصلہ جمعرات کو ہو گا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

4 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

5 hours ago