نواز شریف اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ختم


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ختم ہو گئی .
ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی جس میں ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا .


سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللّٰہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے .
چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین شامل ملاقات میں موجود تھے .
نواز شریف 15 سال بعد ملاقات کے لیے چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ گئے تھے .

. .

متعلقہ خبریں