مستونگ سے 3 افراد لاپتہ، لواحقین نے احتجاجاً مرکزی شاہراہ بلاک کر دی


مستونگ(قدرت روزنامہ)مستونگ سے 3 افراد لاپتہ، لواحقین نے شاہراہ بلاک کر دی، تفصیلات کے مطابق مستونگ سے 3 افراد کو لاپتہ کر دیا گیا، لواحقین نے احتجاجاَ شاہراہ پر دھرنا دیکر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا . مستونگ، لواحقین کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے ڈی سی چوک کے قریب واقع گھر پر چھاپہ مار کر 3 افراد کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے .

لواحقین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا دے کر ڈی سی ہاؤس کے سامنے روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا .

. .

متعلقہ خبریں