لاپتہ افراد کی عدم بازیابی وقتل کیخلاف لانگ مارچ تربت سے کوئٹہ روانہ
تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی وقتل کیخلاف 14 روز سے جاری دھرنا ختم، دھرنا گاہ سے دو بجے قافلہ تربت ٹو کوئٹہ لانگ مارچ کیلئے روانہ ہو گئے، ہوشاب میں مختصر قیام کے بعد کل 7 دسمبر کو پنجگو میں ریلی کی قیادت کریں گے۔