تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے .
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے .


اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کے لیے مقرر کیے گئے ہیں .
سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو بیورو میں مقیم بچیوں سے بھی ملوا رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں