پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا ہے،میر ضیاء لانگو


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو کا بیان
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کا حصہ ہوں،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا ہے،میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:فیصلہ کا اختیار میرے پاس نہیں میرے عوام کے پاس ہے ،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:پیپلز پارٹی کے قائدین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کے مشکور ہیں جنھوں نے پیغام بیجھا،میر ضیا لانگو
کوئٹہ:دونوں قائدین نے پیغام میں پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی ،میر ضیا لانگو
کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین میاں محمد نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے بھی اپنی پارٹی میں شامل ہونے کا پیغام بیجھا تھا،میر ضیا لانگو
کوئٹہ:تمام پارٹیوں کا احترام کرتے ہیں تاہم ہماری اپنی پارٹی موجود ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان کی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:انشا اللہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی بڑی سیاسی جماعت کے طورپر سامنے آئے گی،میر ضیاءلانگو

. .

متعلقہ خبریں