چمن پر امن دھرنے نے دنیا کیلئے مثال قائم کردی ہے ‘ محمود خان اچکزئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چمن دھرنا / چیئرمین پیشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کا خطاب
میں اسلام آباد جارہا ہوں حتمی بات پہنچانے ‘ جمعہ کے روز تک چمن دھرنے کے مطالبات مانے جائے ‘ محمود خان اچکزئی
جمعہ تک چمن دھرنے کے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو پورے جنوبی پشتونخوا کو دھرنوں میں تبدیل کردینگے ‘ محمود خان اچکزئی
چمن پر امن دھرنے نے دنیا کیلئے مثال قائم کردی ہے ‘ محمود خان اچکزئی
چمن کے نہتے عوام پر فاہرنگ کرنے اور زخمی کرنے کا ایف آئی ار کرنل جنرل او ڈی سئ پر درج کیا جائے . محمود خان اچکزئی
عوام کی مدد کیلئے فنڈ قائم کررہے ہیں ‘ ابتدائی طور پر اپنی جانب سے فنڈ کیلئے دس لاکھ روپے چندہ دونگا ‘ محمود خان اچکزئی
تمام پشتون سرمایہ دار فنڈ میں حصہ ڈالے ‘ دھرنا کمیٹی نشاندہی کرے ان عوام کی مالی مدد کی جائیگی ‘ محمود خان اچکزئی
اگر پنجاب اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں پشتونوں کو تنگ کئے جانے کا سلسلہ جارہی رہا تو وہاں کے لوگ یہاں کیسے آئینگے ؟ محمود خان اچکزئی

.

.

متعلقہ خبریں