اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی نیوز چینل بی بی سی کی خاتون نیوز اینکر مریم مشیری نے فحش اشارے سے متعلق اپنی وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے معذرت بھی کی ہے ، اینکر نے کہا کہ یہ دراصل ایک مذاق میں اسکرین پر نظر آ گیا۔
مریم مشیری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ہاتھ کی انگلی سے نامناسب اشارہ کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھا گیا تھا۔
خاتون اینکر کی ویڈیو میں یہ بھی واضح ہے کہ انہیں جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ وہ لائیو ہیں، جس پر انہوں نے فوراً ہی اپنا ہاتھ کھینچتے ہوئے سابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے بارے میں شہ سرخیاں پڑھنا شروع کر دی تھیں۔
سوشل میڈیا پر وضاحتی پیغام میں خاتون اینکر نے کہا کہ لائیو ٹی وی پر آنے سے پہلے وہ اور ان کی ٹیم کے درمیان کس طرح سے مذاق چل رہا تھا تاہم بالکل آخری وقت پر اس مذاق کا کچھ حصہ لائیو ٹی وی پر چلا گیا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…