سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے تک گر گئی، 10 گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ریکارڈ کئے گئے .

اُدھرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور 26 ڈالر گراوٹ سے 2004 ڈالر فی اونس پر سونا فروخت ہوا .

. .

متعلقہ خبریں