متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں نے نومبر میں کتنا زرمبادلہ بھیجا ؟ جانیے


دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں نے نومبر میں کتنا زرمبادلہ بھیجا ؟ اس حوالے سےسٹیٹ بینک نے اعدادوشمارجاری کیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نومبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر8فیصدکی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ نومبرکے دوران یواے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 409 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 8 فیصدزیادہ ہے۔
اکتوبرکے مقابلے میں نومبرمیں یواے ای سے ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پر14 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، اکتوبرمیں یواے ای سے ترسیلات زرکاحجم 474ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جونومبرمیں کم ہوکر409ملین ڈالرہوگیا۔جاری مالی سال کے دوران سمندرپارکام کرنے والے پاکستانیوں کی مجموعی ترسیلات زرکاحجم 11.045ارب ڈالرریکارڈکیاگیاہے۔

Recent Posts

بلوچستان میں 19مئی کے دوران بارش، 21مئی سے گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی سے…

10 mins ago

سارے سسٹم خود تباہ کیے، بلوچستان کے لوگ ہی ذمہ دار ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ سارے سسٹم ہم نے خود تباہ کیے،…

14 mins ago

بغیر اجازت حج کرنیوالوں کو کتنا جرمانہ ہوگا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب نےبغیراجازت حج کرنے پر جرمانےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بلا اجازت…

28 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کوئی وارم اپ میچ کیوں نہیں کھیلے گی؟ وجہ جانیے

دبئی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا…

33 mins ago

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونا شروع

لاہور(قدرت روزنامہ)برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا…

47 mins ago

راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی بچیاں کراچی سے بازیاب

کراچی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے علاقے غازی آباد سے مبینہ طور پر اغوا ءکی گئی 2 بچیاں…

1 hour ago