بنگلہ دیش میں الیکشن بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی، اپوزیشن کی 5شخصیات نے جیل میں دم توڑ دیا


ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش میں الیکشن بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سربراہی میں اگلے ماہ انتخابات کے انعقاد کے اعلان کیخلاف اپوزیشن جماعتوں اور عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت کے 5 ارکان گزشتہ 2ہفتوں کے دوران جیل میں دم توڑ گئے. مرنیوالے رہنماؤں کےرشتہ داروں اور حکام نے “اے ایف پی” کو بتایا کہ اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں.بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 7جنوری کو ہونے والے الیکشن کا بائیکاٹ کر رہی ہے، کیونکہ موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سربراہی میں یہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہونگے۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

18 mins ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

23 mins ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

33 mins ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

41 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

2 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

2 hours ago