مقبوضہ کشمیر کے خصوصی آرٹیکل 370 سے متعلق بھارتی عدالت کے فیصلے پر کشمیر کمیٹی جدہ کا بیان آگیا


مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)کشمیرکمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری اور دیگر ارکان بشمول سردار محمد اقبال یوسف ، عامر غنی میر ، نصراقبال سردار خان ، ڈاکٹر عارف خورشید ، جان گلزار ، شریف زماں ّ فضل الرحمن میمن ّاور راقم نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کے خاتمہ کو برقرارزکھنے کوکشمیر کمیٹی جدہ نے مسترد کرتے ہوے ِ کمیٹی نے کہا ہے کہ انڈین سپریم کورٹ کی جانب سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کی توثیق کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتی جبکہ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی یکسر نفی کرتا ہے – کشمیر کمیتی جدہ نے پاکستانی وزارۃ الخارجیہ سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اس معاملے کوا اقوام متحدہ، یورپی یونین اور او آئی سی میں اٹھائے۔

Recent Posts

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

7 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

44 mins ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

57 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

1 hour ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

1 hour ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

1 hour ago